سربیا میں ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 14 افراد ہلاک
سربیا کے شہر نووی سد میں ایک ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ووجوڈینا کے کلینیکل سینٹر کی ڈائریکٹر ویسنا ترکولوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ملبے سے نکالے گئے تین افراد کی حالت تشویشناک ہے جن میں سے دو کا آپریشن جاری ہے۔ ڈاکٹر نے مزید کہا کہ […]