سی او پی 29 آب و ہوا سے متعلق مذاکرات تعطل کا شکار، سب کی نظریں جی 20 پر
باکو: اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہ اجلاس کے وسط میں ہفتے کے روز مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے جس کے باعث امیدیں وابستہ ہیں کہ جی 20 کے رہنماؤں کی جانب سے اہم مالیاتی معاہدہ طے کرنے کے لیے مداخلت کی جائے گی۔ آذربائیجان میں تقریبا ایک ہفتے کی سودے بازی کے بعد، ممالک ترقی […]