امدادی تنظیموں کی امدادی سرگرمیوں میں اسرائیلی دوغلے پن کی مذمت
یروشلم: امدادی اداروں نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ کو امداد کی فراہمی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہا ہے جبکہ تل ابیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امدادی سامان کی فراہمی میں اضافے کے لیے امریکی ڈیڈ لائن کے موقع پر محصور علاقے میں اضافی کراسنگ کھول دی ہے۔ […]