بیلاروس اور کرغزستان کے وزرائے اعظم منگل کو اسلام آباد پہنچ گئے جہاں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہ اجلاس شام سے شروع ہو رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم میں چین، بھارت، روس، پاکستان، ایران، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ازبکستان اور بیلاروس شامل ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان 2017 میں قازقستان میں ہونے […]