وزیر اعظم شہباز شریف سرمایہ کاری کے لیے ریاض پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو (ایف آئی آئی) کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کانفرنس میں شرکت کے لیے آج اسلام آباد سے […]