ویکسین کے بہتر استعمال سے اینٹی بائیوٹک کی کھپت میں 2.5 فیصد کمی آسکتی ہے

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 24 پیتھوجینز کے خلاف ویکسینز ہر سال عالمی سطح پر ضروری اینٹی بائیوٹکس کی تعداد کو 22 فیصد یا 2.5 بلین یومیہ خوراکوں تک کم کرسکتی ہیں، جس سے اینٹی مائکروبیل مزاحمت (اے ایم آر) سے نمٹنے کے لئے عالمی […]


تائیوان کی اشتعال انگیزی تباہی لائے گی: چین

چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کے رہنما لائی چنگ تی کی جانب سے ‘اشتعال انگیزی’ کا نتیجہ اس کے عوام کے لیے ‘تباہی’ کی صورت میں نکلے گا۔ چین کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چن بن ہوا کا کہنا تھا کہ ‘آزادی کے حصول کے لیے لائی کی اشتعال انگیزی آبنائے […]


جرمنی اسرائیل کو مزید ہتھیار بھیجے گا، شولز

جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ جرمنی جلد ہی اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرے گا کیونکہ اس سال ترسیل میں نمایاں کمی کے بعد حزب اختلاف نے الزام عائد کیا تھا کہ برلن نے جان بوجھ کر برآمدات میں تاخیر کی ہے۔ ہم نے ہتھیاروں کی فراہمی نہ کرنے کا فیصلہ نہیں […]


اورنگ زیب نے کارپوریٹ ٹیکس چوری کرنے والوں کے لئے سزاؤں کا اعلان کر دیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 3.4 ٹریلین روپے کی مجموعی ٹیکس چوری وں میں سے تقریبا نصف کی ذمہ دار بڑی کمپنیاں ہیں اور ان کمپنیوں کے چیف فنانشل آفیسرز (سی ایف اوز) کو متنبہ کیا کہ وہ سخت سزاؤں سے بچنے کے لئے غلط گوشواروں پر دستخط نہ کریں۔ فیڈرل بورڈ […]