2023 پشاور پولیس لائنز دھماکے کا گرفتار سہولت کار ‘ہمارا اپنا پولیس اہلکار’ تھا: آئی جی خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اختر حیات خان گنڈاپور نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں انکشاف کیا کہ 2023 میں پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث ایک مشتبہ شخص کو ایک روز قبل گرفتار کیا گیا تھا اور اس کی شناخت پولیس […]