مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے: یورپی یونین کے حقوق کے ادارے
یورپی یونین کے انسانی حقوق کے ادارے نے کہا ہے کہ یورپ میں مسلمانوں کو ‘مزید نسل پرستی اور امتیازی سلوک’ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اسرائیل کے خلاف حماس کے حملے سے قبل ہی اس میں ‘تیزی سے اضافہ’ ہوا ہے۔ یورپی یونین کے بنیادی حقوق کے ادارے (ایف آر اے) کے […]