پی اے سی نے این ڈی ایم اے کی جانب سے این ایل سی کو بغیر بولی لگائے 1.8 ارب روپے کا ٹھیکہ دینے پر سوال اٹھایا
قانون سازوں کا ترقیاتی منصوبوں کیلئے اداروں کے انتخاب پر تشویش کا اظہار چیئرمین این ڈی ایم اے کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کے لئے ایک ماہ کی مہلت• کم سود سرمایہ کاری کی وجہ سے 800 ملین روپے کے نقصانات پر آڈٹ اعتراض اٹھایا گیا مختلف منصوبوں میں خامیوں اور فنڈز کی عدم وصولی […]