ای سی سی نے ایف بی آر میں تبدیلی کیلئے 25 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دے دی
اسلام آباد:(پاک آنلائن نیوز) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں 25 ارب روپے کی لاگت سے تبدیلی کی 5 تجاویز کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات […]