سابق صدر کرزئی اور طالبان وزراء سے بھارتی سفارتکار کی ملاقات
نئی دہلی: بھارتی حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے افغانستان کے قائم مقام طالبان وزیر دفاع کے ساتھ باضابطہ طور پر بات چیت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری جے پی سنگھ، جو افغانستان، پاکستان اور ایران ڈیسک کے انچارج ہیں، اور طالبان کے قائم مقام […]