پاکستان کا سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی برطانیہ سے تحقیقات کا مطالبہ
برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ گزشتہ ہفتے مڈل ٹیمپل ان کے باہر ہونے والے مظاہرین کی جانب سے پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے شکایت ارسال کردی ہے۔ ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ واقعے کے ایک روز بعد پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے […]