پنجاب میں 5 سال سے کم عمر کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچے زہریلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں، یونیسیف
پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے نمائندے عبداللہ فاضل نے فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے فوری اور وسیع تر کوششوں پر زور دیا ہے کیونکہ پنجاب کے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچے اسموگ کا شکار […]