سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی جانب سے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی ‘زیادہ ٹیوشن فیسوں’ پر غور جاری رہنے کے بعد کمیٹی کے چیئرمین، وزارت کے حکام اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) سمیت کچھ قانون ساز نجی کاروباری مالکان کی پشت پناہی کرتے نظر آئے۔ سینیٹ کی […]