پی ٹی آئی رہنماؤں کا سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف لندن کے مڈل ٹیمپل کے باہر احتجاجی مظاہرہ
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف لندن کے مڈل ٹیمپل کے باہر پی ٹی آئی کے حامیوں اور رہنماؤں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ سابق چیف جسٹس مڈل ٹیمپل میں ایک پروقار تقریب میں شرکت کر رہے تھے جو برطانیہ میں وکلاء کی ایسوسی ایشنز میں سے ایک ہے جسے […]