دہشت گردی کیس: ایمان مزاری اور شوہر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری ہجیر اور ان کے شوہر ہادی علی کو مبینہ طور پر سڑک کی رکاوٹیں ہٹا کر سیکیورٹی رسک پیدا کرنے کے الزام میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اس جوڑے کو ایک روز قبل اسلام آباد […]