صدر اور وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کی حمایت کا اعادہ
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک ان کی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ […]