پہلی سہ ماہی میں یورپی یونین کے ممالک کو برآمدات میں 8 فیصد اضافہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران یورپی ممالک کو پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ مغربی ممالک کو برآمدات میں اضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر مالی سال 25کے دوران پاکستان کی یورپی یونین […]