غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں: اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرائیلی جنگ میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی حیرت انگیز تعداد کی مذمت کی ہے اور تصدیق کی ہے کہ ہزاروں ہلاکتوں میں سے تقریبا 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر) نے ایک تازہ رپورٹ میں اکتوبر […]