عالمی منڈی میں اجناس کی قیمتیں 2025 میں 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ جائیں گی: عالمی بینک
عالمی بینک نے منگل کے روز کہا ہے کہ 2025 ء میں عالمی سطح پر اجناس کی قیمتیں پانچ سال کی کم ترین سطح پر آنے والی ہیں کیونکہ تیل کی بھرمار اتنی زیادہ ہے کہ اس سے مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر تنازعے کے نتیجے میں بھی قیمتوں کے اثرات محدود ہونے کا […]