کراچی ایئرپورٹ پر چینی شہریوں پر حملے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے گزشتہ ماہ کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں ملوث دو مشتبہ افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ 6 اکتوبر کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک سڑک پر زوردار دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 2 چینی انجینئرز سمیت 3 افراد […]