حکومت نے بجلی کی کھپت بڑھانے کیلئے موسم سرما کے پیکج کا اعلان کر دیا
• صارفین کو گزشتہ سال کی سطح کے مقابلے میں اضافی استعمال پر 18-50 فیصد رعایت ملے گی • وزیر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد پیکیج کا اعلان اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے موسم سرما کے تین مہینوں (دسمبر تا فروری) میں استعمال ہونے والے رہائشی، کمرشل اور […]