ڈاکٹر شاہنواز کے قتل میں پولیس کی ناکامیوں سے پردہ اٹھا لیا گیا
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن (ایس ایچ آر سی) نے ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے ماورائے عدالت قتل کی فیکٹ فائنڈنگ/تحقیقات مکمل کرلی ہیں، جس میں قانونی خلاف ورزیوں، انتظامی ناکامیوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی غفلت کا نمونہ سامنے آیا ہے۔ یہ نتائج قانونی عمل میں نمایاں خلا، بنیادی حقوق کے ناکافی تحفظ اور […]